جمعہ 28 ذو القعدة 1447 | 2026-05-15

احادیث نبوی



بے شک اللہ تعالیٰ کے لیے ہر دن اور ہر رات (جہنم سے)کچھ آزاد کردہ بندے ہوتے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک بندے کی ایک دعائے مستجاب ہوتی ہے۔

مزید دیکھیں

قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک دنیوی اعتبار سے سب سے زیادہ خوش بخت کمینہ ابن کمینہ نہ بن جائے۔

مزید دیکھیں

جو شخص اس حالت میں فوت ہوا کہ اس کے ذمے روزے باقی تھے تو اس کی طرف سے اس کا ولی روزے رکھے گا۔

مزید دیکھیں

نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن جب اپنے گھر سے نکلتے تو تکبیرات کہنا شروع کردیتے اور عیدگاہ پہنچنے تک تکبیرات کہتے رہتے۔

مزید دیکھیں

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم عید کے لیے پیدل چل کر جایا کرتے تھے اور پیدل ہی واپس تشریف لاتے تھے۔

مزید دیکھیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین اور جمعہ میں سورۃ الاعلیٰ اور سورۃ الغاشیہ پڑھا کرتے تھے۔

مزید دیکھیں

غلطی کی اطلاع دیں۔