پیر 24 ربيع الأوّل 1448 | 2026-09-07
اردو
English
العربية
ویب سائٹ مسلسل اپ ڈیٹس کے تحت ہے
ہوم
نئی حدیث
ہوم
نئی حدیث
ہوم
نئی حدیث
اردو
English
العربية
اعلی درجے کی تلاش
متن کے ذریعے تلاش کریں
diacritics کے ساتھ
diacritics کے بغیر
|
گوگل میں تلاش کریں
تلاش کی تصدیق کریں
سنت نبوی کا مرکز
نئی احادیث
بے شک اللہ تعالیٰ کے لیے ہر دن اور ہر رات (جہنم سے)کچھ آزاد کردہ بندے ہوتے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک بندے کی ایک دعائے مستجاب ہوتی ہے۔
6034
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک دنیوی اعتبار سے سب سے زیادہ خوش بخت کمینہ ابن کمینہ نہ بن جائے۔
24044
جو شخص اس حالت میں فوت ہوا کہ اس کے ذمے روزے باقی تھے تو اس کی طرف سے اس کا ولی روزے رکھے گا۔
2609
نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن جب اپنے گھر سے نکلتے تو تکبیرات کہنا شروع کردیتے اور عیدگاہ پہنچنے تک تکبیرات کہتے رہتے۔
1608
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم عید کے لیے پیدل چل کر جایا کرتے تھے اور پیدل ہی واپس تشریف لاتے تھے۔
1549
سنت نبوی کا مرکز
سب سے زیادہ دیکھی گئی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی اچھی بات دیکھتے تو فرماتے: تمام تعریفیں اُس اللہ کے لیے ہیں جس کی نعمت سے تمام نیک کام پایۂ تکمیل کو پہنچتے ہیں۔
24228
جس نے جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھی، اس کے لیے اللہ تعالیٰ دو جمعوں کے درمیان ایک نور روشن فرمادیتا ہے
11538
جس نے شام کے وقت تین بار ’’أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ‘‘ (میں اللہ کے کامل کلمات کے ساتھ اس کی مخلوق کے شر سے پناہ پکڑتا ہوں) پڑھا۔
19502
جبریل مجھے پڑوسی کے بارے میں برابر وصیت کرتے رہے، حتیٰ کہ میں نے گمان کیا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے۔
7685
اے دلوں کے الٹنے پلٹنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ۔
8756
غلطی کی اطلاع دیں۔
غلطی کی اطلاع دیں۔